Illustration by: Akeema Car, COOP TECH
نیویارک شہر کے خاندان 3-K سے ہائی اسکول تک پبلک اسکولوں میں درخواست دینے کے لیے MySchools استعمال کرسکتے ہیں۔ ایک اکاونٹ بنانے سے شروع کریں۔ اس کے بعد اپنے بچوں کے لیے انفرادی اسکول انتخابات تلاش کریں اور آغاز سے لے کر اختتام تک داخلوں کے طریقِ کارمیں رہنمائی حاصل کریں۔
لاگ ان
نیا اکاؤنٹ بنانے