MySchools.nyc ہمارے دوست اور ہم کار Dave Yang کے لیے منسوب ہے، جنہوں نے اس اندراجی پلیٹ فارم کی تخلیق کی قیادت کی، اور جو نیویارک شہر محکمئہ تعلیم میں تبدیلی اور پیش رفت کے لیے ایک قوتِ عمل تھے۔
  • MySchools
  • اسکول ڈائریکٹری
  • کیلنڈکریں
  • اندراج میں معاونت
  • مدد
    • اپنی ترجیحی زبان منتخب کریں
  • لاگ ان
  • لاگ ان
  • کیلنڈکریں
  • اندراج میں معاونت
  • مدد

خوش آمدید!

آئیے ہم آپ کا MySchools اکاونٹ تخلیق کرنے سے آغاز کریں۔ اس میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔

اپنا اکاونٹ بنائیں

یہ آپ کا لاگ ان ہوگا (یا صارف نام)
کم از کم 8 کردار ہونے لازمی ہیں۔

یہ اکاونٹ تخلیق کرکے، آپ نیویارک شہر محکمئہ تعلیم کی جانب سے اپنے بچے کی تعلیم، صحت، تحفظ سے متعلقہ اور دیگر حکومتی وجوہات کی اہم تازہ ترین صورتِ حال اور معلومات موصول کرنے کی اجازت دے رہے ہیں۔ اس میں شامل ہیں، لیکن انہی تک محدود نہیں، نیو یارک شہر محکمئہ تعلیم یا مرکزی دفاتر سے یا انکی جانب سے تازہ ترین صورتِ حال اور معلومات۔ اس مراسلت میں موسم کی وجہ سے اسکول بند ہونا اور کھلنا اور صحت / تحفظ کے بارے میں معلومات، آپکے بچے کے لیے تعلیمی اور متعلقہ مواقع کے بابت رابطے، اور دیگر سنجیدہ یا اہم تعلیمی یا حکومت سے متعلقہ معلومات ہوسکتی ہیں۔ برائے مہربانی توجہ کریں کہ آپکی رابطہ معلومات اسکولوں کو فراہم کی جاسکتی ہے جنہیں آپ نے بطور پسندیدہ نشان لگایا ہو، تاکہ وہ آپ تک مزید معلومات پہنچا سکیں۔ تمام طلبا کو اس اکاونٹ میں شامل کرنے کے لیے ثانوی والدین کو تمام کیے جانے والے الیکٹرانک ابلاغ کو آپ کے اکاونٹ پر کاپی کیا جائے گا۔

یہ پہلے کر لیا ہے؟ یہاں لاگ ان کریں.

  • مدد
  • اسکول ڈائریکٹری
  • لاگ ان کریں
  • رابطہ کریں
  • اندراج میں معاونت
تیار کردہ بذریعہ blenderbox
MySchools.nyc ہمارے دوست اور ہم کار Dave Yang کے لیے منسوب ہے، جنہوں نے اس اندراجی پلیٹ فارم کی تخلیق کی قیادت کی، اور جو نیویارک شہر محکمئہ تعلیم میں تبدیلی اور پیش رفت کے لیے ایک قوتِ عمل تھے۔