مائی اسکولز مدد

خوش آمدید! مخصوص موضوعات تلاش کرنے کے لیے، براہِ مہربانی دائیں جانب مینیو کو استعمال کرتے ہوئے چھان بین کریں۔ فون پر کسی سے بات کرنے کے لیے، براہِ مہربانی ہمیں 2009-935-718 پر کال کریں۔

نیا 2024 نیو یارک شہر پبلک اسکول داخلے رہنما کتابچہ ملاحظہ کریں یا ڈاون لوڈ کریں! 

یہ کتاب ارلی لرن (اہل خاندانوں کے لیے بچوں کی نگہداشت)، 3-K، پری کنڈرگارٹن، کنڈرگارٹن، مڈل اسکول اور ہائی اسکول کے داخلوں کے طریق کار اور وسائل کا ایک جائزہ فراہم کرتی ہے، بشمول ایک جز کہ مائی اسکولز کو کیسے استعمال کریں۔